امن کے دشمن فتنہ پرست بھارت و یہ بات ذہن نشین کر لینی چاہیے کہ اگر آزاد کشمیر میں کشیدگی کو ہوا دینے کی کوشش کی گئی تو اس کا جواب لداخ میں دیا جائے گا

امن کے دشمن فتنہ پرست بھارت و یہ بات ذہن نشین کر لینی چاہیے کہ اگر آزاد کشمیر میں کشیدگی کو ہوا دینے کی کوشش کی گئی تو اس کا جواب لداخ میں دیا جائے گا
وہی لداخ جو کئی دنوں سے جل رہا ہے اور انڈین فوج چاہ کر بھی کچھ نہیں کر پا رہی
لوگ سرعام انڈین فوج پر پتھراؤ کر رہے ہیں
انڈیا سوچ لے یہ محض الفاظ نہیں بلکہ ایک اعلان ہے جس کے بعد واپسی کا کوئی راستہ باقی نہیں بچے گا
لداخ میں پہلے ہی تناؤ بڑھ رہا ہے اور تازہ فسادات میں بیس سے زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں یہ صورتحال خطے کو کسی بڑے دھماکے کی طرف دھکیل رہی ہے
وقت آ گیا ہے کہ دہلی سرکار کو سمجھ لینا چاہیے کہ پاکستان اب وہ ملک نہیں رہا جہاں تھپڑ کھا کر دوسرا گال آگے کر دیا جائے
آج کا پاکستان اپنی خودمختاری اور عوام کے جذبات کا دفاع کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے اور اس کا تازہ تجربہ حالیہ مئی کی جنگ میں کیا جا چکا ہے

مودی سرکار کو فیصلہ کرنا ہو گا کیا وہ ضد اور جارحیت پر قائم رہ کر پورے خطے کو آگ میں جھونکنا چاہتی ہے یا پھر عقل و دانش سے کام لے کر مکالمے کا دروازہ کھولے گی؟
آزاد کشمیر میں کشیدگی کو ہوا دینے والا بھارت اپنے اندر کی علیحدگی کی تحریکیں ذرا ایک بار پھر سے دیکھ لے تاکہ کل کو پچھتاوا نا کر سکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں