پشاور میں دن دیہاڑے خونی راہزنی کی واردات موٹر سائیکل سوار راہزنوں کی موبائل چھیننے کی کوشش ، فائرنگ کرکے جوانسالہ لڑکے کو قتل کردیا اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہوگئے،

پشاور/ خونی راہزنی

پشاور: تھانہ بھانہ ماڑی کی حدود دورہ روڈ پر دن دیہاڑے خونی راہزنی کی واردات

پشاور: موٹر سائیکل سوار راہزنوں کی موبائل چھیننے کی کوشش ، فائرنگ کرکے جوانسالہ لڑکے کو قتل کردیا ،

پشاور: فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موبائل جھپٹا اور پھر گولی مار کر اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہوگئے،

پشاور: نوجوان گولی لگنے کے باوجود قریبی دکان کے پاس جا کر گرا،

پشاور: پولیس شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوچکی ہے ،

پشاور کے باسیوں کو راہزنوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ،

پشاور: دن دیہاڑے موبائل چھیننے کی واردات کے دوران فائرنگ سے علاقے میں خود و ہراس پھیل گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں