رحیم یار خان : تھانہ ظاہر پیر پولیس نے اپنی عدالت لگا لی
تھانہ ظاہر پیر پولیس نے قتل کے ملزمان کو عدالت میں پیش کیے بغیر رہا کرنا شروع کردی
ملزم اختر کو مدعی نے ایف آئی آر میں نامزد کیا تھا جو تھانہ ظاہر پیر کی حوالات میں تھاملزم بے گناہ ہے اس لیے اسے ہم نے چھوڑ دیا ہے ، تفتیشی افسر رئیس عبدالحمید
ہم نے ملزم اختر کو چھوڑ دیا ہے آپ کو جو کرنا ہے کر لو ، ایس ایچ او تھانہ ظاہر پیر رشید نائچ: سعید احمد شہید کے لواحقین کی ڈی پی او رحیم یار خان ،
-
آر پی او بہاولپور سے نوٹس لینے کی اپیل