رحیم یار خان پولیس اور پریمئر انٹیلی جنس ایجنسی کی کچے میں مبینہ کاروائی، سی پیک سے اغواء ہونے والے 11 افراد بحفاظت بازیاب*

*رحیم یار خان پولیس اور پریمئر انٹیلی جنس ایجنسی کی کچے میں مبینہ کاروائی، سی پیک سے اغواء ہونے والے 11 افراد بحفاظت بازیاب*

11 افراد کو چند دن قبل کچہ کے ڈاکو اغواء کر کے ساتھ لے گئے تھے

پولیس مسلسل اغواء کاروں کے تعاقب میں تھی آج اطلاع ملتے ہی کاروائی عمل میں لائی گئی

عوام کی جان و مال کے تحفظ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، ڈی پی او عرفان علی سموں……

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں