راولپنڈی
بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ کون ہینڈل کرتا ہے،این سی سی آئی اے کی تحقیقات جاری
این سی سی آئی اے ٹیم کی دوبارہ اڈیالہ جیل آمد
بانی پی ٹی آئی نے این سی سی آئی اے ٹیم سے ملنے سے انکار کر دیا
این سی سی آئی اے ٹیم پونے دو گھنٹے تک بانی سے سوالات کے جواب حاصل کرنے کے لئے جیل میں موجود رہی
دو دن قبل بھی این سی سی آئی اے ٹیم نے بانی سے ابتدائی پوچھ گچھ کی تھی
این سی سی آئی اے کی تین رکنی ٹیم کی سربراہی ایڈیشنل ڈائریکٹر ایاز خان کر رہےتھے