بیلہ کے قریب مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی3 افراد جاں بحق 20 سے زائد زخمی ،

بیلہ کے قریب مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی3 افراد جاں بحق 20 سے زائد زخمی ،

بیلہ کے قریب مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گی
حادثے میں تین افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد افراد زخمی ،ریسکیو ذرائع
زخمیوں میں مرد،خواتین اور بچے بھی شامل،ریسکیو ذرائع
لاشوں اور زخمیوں کو بیلہ ہسپتال منتقل کردیا گیا،ریسکیو ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں