*دارالحکومت مظفرآباد میں صبح ایک جنگلی چیتا گھس آیا جس نے شہریوں کے ساتھ ساتھ پولیس اور محکمہ وائلڈ لائف کا جینا بھی حرام کر دیا۔*
آخری اطلاعات کے مطابق، چیتا جناح ڈینٹل اسپتال سنٹر پلیٹ مظفرآباد کے قریب سے نکل کر ایک کباڑ والے کے گھر میں داخل ہوگیا ہے۔ چیتے نے کمرے میں گھس کر دروازہ اندر سے بند کر رکھا ہے اور کباڑ والے نے باہر سے کنڈی لگائی ہوئی ہے
آپریشن جاری ہے، وائلڈ لائف کی ٹیمیں موقع پر موجود ہیں
بلآخر اپر پلیٹ سے چیتا پکڑ لیا گیا کشمیر لاء کالج کے قریب سے
🐾💨🌟👏