کوہلو کے علاقے لاسے زئی میں فائرنگ ، 3 افراد جان بحق ، لیویز ذرائع

کوہلو / فائرنگ

کوہلو : کوہلو کے علاقے لاسے زئی میں فائرنگ ، 3 افراد جان بحق ، لیویز ذرائع

کوہلو : جان بحق افراد میں باپ اور دو بیٹے شامل ہیں ، لیویز ذرائع

کوہلو : جان بحق افراد کی لاشیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی گئی ، جہاں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی ہیں ، لیویز ذرائع

کوہلو : علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردی ہے ، ملزمان کی تلاش جاری ہے ، لیویز ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں