#بنوں کے علاقے بکاخیل٬ نرمی خیل اور موسی خیل میں خوارج کمانڈر صدیق گربز ، اور فتنہ الخوارج ٹی ٹی پی کے 2 مرکزوں پر فضائیہ کی کارروائی ۔
#متعدد خوارج جہنم واصل متعدد زخمی ۔
#مرکز نمبر 1۔۔پی ٹی آئی سابقہ صوبائی منسٹر شاہ محمد وزیر کا جرگہ حال جوکہ کچھ عرصے پہلے فتنہ الخوارجوں نے قبضہ کیا تھا اور اپنا مرکز بنایا ہوا تھا ۔
#مرکز نمبر 2۔۔ گڑائ ہائ سکول کو بھی فتنہ الخوارجوں نے قبضہ کرکے اپنا مرکز بنایا ہوا تھا۔
#نوٹ ۔۔۔ ڈیجٹل دہشت گرد انتشاری ٹولہ ، سیاسی اور احتجاجی ٹولے ولے رو رہے ہیں کہ یہ ہوا اور وہ ہوا ۔
#جب خوارج ان جگہوں پر قبضہ کررہے تھے تب آپ لوگ کہاں غائب تھے ، ان جگہوں میں جب سیکورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندیاں کی تیاریاں ہوتی تھی اس ٹائم کہاں غائب تھے آج جب کاروائ ہوئ تو رونا دھونا یاد آیا لیکن اس ٹائم غائب تھے صبر کرو سب کا ٹائم آنے والا ایک ایک شہید کا بدلہ لیا جائیگا ایک ایک خون کے قطرے کا بدلہ سب سے لیا جائیگا انشاء اللّٰہ ۔