نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی
گجرانوالہ، لاہور اور گجرات ڈویژن کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اگلے 12 سے 18 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں کا امکان
یہ بارشیں موجودہ سیلابی صورتحال کو مزید خراب کر سکتی ہیں،
کیونکہ دریائے ستلج، راوی اور چناب میں پہلے ہی غیر معمولی بلند پانی کا بہاؤ ہے
دریاؤں، ندیوں اور نالوں سے دور رہیں
غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔
حفاظتی اقدامات یقینی بنائیں
انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں
بجلی کے تاروں اور پانی جمع ہونے والے علاقوں سے دور رہیں