ہنگامی اطلاع :ستلج دریا میں گنڈا سنگھ والا میں سیلاب بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

گنڈا سنگھ والا کے مقام پر بہاؤ 3لاکھ 85ہزار لاکھ کیوسک سے تجاوز کر گیا

جو پچھلی 3 دہائیوں میں بلند ترین سطح ہے

ممکنہ طور پر سیلابی ریلے کا بہاؤ مزید بڑھ سکتا ہے

قصور اور ملحقہ علاقوں میں شدید سیلابی صورتحال خطرہ ہے

عوام حفاظتی انتظامات یقینی بنائیں

مقامی انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں