ایک بار پھر لال گاڑی گینگ ۔۔
کراچی: سفید کرولا کے بعد لال گاڑی ضلع سینٹرل میں خوف کی علامت بن گئی ۔۔
ایک دن میں دو سے زیادہ وارداتیں کی
واردات گلبرگ بلاک 12 گلی نمبر 2 میں ہوئی سی سی ٹی وی میں دیکھا جا سکتا ہے گلی سے گزرتے ہوئے لال گاڑی گینگ شہری کا تعاقب کرتا ہے شہری گھر سے نکل کر دفتر کے لیے روانہ ہو رہا ہوتا ہے کے کار سوار لوٹیرے گلی میں واپس آ کے دونوں شہریوں کو لوٹ کر باآسانی فرار ہو جاتے ہیں شہریوں سے لیپ ٹاپ، موبائل فون، پیسے اور دیگر قیمتی اشیاء لے کر ہوا میں اڑ جاتے ہیں