جسٹس طارق سلیم شیخ نے پنجاب کے تمام دارالامان سے مرد ملازمین کو ہٹانے کا حکم دیدیا

جسٹس طارق سلیم شیخ نے کاشانہ جنسی اسکینڈل میں 36 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

‏لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ کا دارالامان
اور چائلڈ پروٹیکشن بیوروز سے متعلق بڑا فیصلہ

جسٹس طارق سلیم شیخ نے پنجاب کے تمام دارالامان سے مرد ملازمین کو ہٹانے کا حکم دیدیا

عدالت کا حکومت پنجاب کو شیلٹر ہومز کی مانیٹرنگ کے لیے ڈیٹا بیس اور سافٹ وئیر بنانے کا حکم

جسٹس طارق سلیم شیخ کا تمام دارالامان کے داخلی راستے اور احاطے میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا حکم دیدیا

جسٹس طارق سلیم شیخ کا تمام دارالامان میں حفاظت کے لیے خواتین پولیس اہلکاروں کو تعینات کرنے کاحکم

لاہور ہائیکورٹ نے دارالامان اور چائیلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے سےاہم ہدایات جاری کر دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں