عمران خان جوڈیشل کمپلیکس ATC جج نے چیرمین PTI کی تینوں مقدمات میں 19 جولائی تک عبوری ضمانت میں توسیع کردی

چیرمین تحریک انصاف جوڈیشل کمپلیکس پہنچ گئے

چیرمین پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر، نعیم پنجوتھا، انتظار پنجوتھا بھی اےٹی سی موجود

چیرمین پی ٹی آئی کو پہلے اےٹی سی پیش کریں، اےٹی سی جج ابوالحسنات کی ہدایت

چیرمین پی ٹی آئی کے کیس کی کال دیں، اےٹی سی جج

چیرمین پی ٹی آئی اےٹی سی جج ابوالحسنات کی عدالت پہنچ گئے

اےٹی سی جج کی کی جانب سے چیرمین پی ٹی آئی کو روسٹرم پر آنے کی ہدایت
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد

انسداد دہشت گردی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات کی سماعت

چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ کھنہ میں 2 جبکہ تھانہ بھارہ کہو میں ایک مقدمہ درج ہے

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذولقرنین کیسز کی سماعت کررہے

چیرمین پی ٹی آئی کے کیسز کے تفتیش ہونے کی تفصیلات بتائی جائیں، اےٹی سی جج

چیرمین پی ٹی آئی کے خلاف ٹائر جلانے پر مقدمات درج ہوئے، وکیل سلمان صفدر

لاہور کی پراسیکیوشن نے چیرمین پی ٹی آئی کے ساتھ تعاون کیا، وکیل سلمان صفدر

دہشتگردی ایکٹ کے تحت تینوں مقدمات کی کل تفتیش مکمل ہو گئی ہے،وکیل سلمان صفدر

پراسیکیوشن کو ہر کیس میں گرفتاری مطلوب ہے، وکیل سلمان صفدر

تمام کیسز میں گواہ، مدعی اور تفتیش پولیس ہی ہے،وکیل سلمان صفدر

انصاف عدالت نے دینا ہے، اسلام آباد پولیس نے نہیں دینا،وکیل سلمان صفدر
کیا عدالت صرف ضمانت دینے کے لیے بیٹھی ہے؟ اےٹی سی جج ابوالحسنات

ملزم بےگناہ ہیں تو انصاف دیا جائے, اےٹی سی جج ابوالحسنات

میں پراسیکیوشن کی جانب سےتاخیر برداشت نہیں کروں گا، جج اےٹی سی ابوالحسنات

تفتیش بروقت اور جامع ہونی چاہیے، اےٹی سی جج ابوالحسنات

عدالت کسی کو سپورٹ نہیں کرتی، پراسیکیوشن ایسی تفتیش کرے کہ انصاف ہو، اےٹی سی جج ابوالحسنات

عدالت شہریوں کے لیے آسانی دینے کے لیے بیٹھی ہے، اےٹی سی جج ابوالحسنات

ملک کو بچانے کے لیے ہم بیٹھے ہیں، انصاف پر مبنی تفتیش کریں، اےٹی سی جج کی پراسیکیورٹر کو ہدایت

پہلے کبھی 19 کیسز میں پیش نہیں ہوئے، آج چیرمین پی ٹی آئی نےپیش ہوناہے، وکیل سلمان صفدر

پراسیکیوشن ایک بات کرتی رہی کہ شاملِ تفتیش عدالتمیں نہیں ہوسکتے، وکیل سلمان صفدر

آج تک شامل تفتیش ہونے کیوج نہیں دیا گیا؟ وکیل سلمان صفدر

عدالت نے حکم دیا اور چیرمین پی ٹی آئی شاملِ تفتیش ہو گئے،وکیل سلمان صفدر
میں صاف بات کرتاہوں، تفتیش میں کوئی سمجھوتا نہیں دیکھوں گا، اےٹی سی جج ابوالحسنات

تاخیر ہوئی تو میں کسی کو نہیں چھوڑوں گا، سختی سے پیش آؤں گا، اےٹی سی جج ابوالحسنات
میں یہ نہیں چاہتا کہ آپ ایک روائیتی انداز میں کیس چلے ،عدالت کے ریمارکس

میں نے کوئی کمپرومائز نہیں کرنا میں سٹیٹ اینڈ فاروڈ بندہ ہوں ،سب سن رہے ہیں پورا پاکستان سن رہا ہے،عدالت

گزارش ہے کہ ہم نے 17 اور 18 جولائی کو کوئٹہ جانا ہے ضمانت کیلئے، سلمان صفدر

گزارش ہے کہ 19 جولائی کی تاریخ دی جائے، سلمان صفدر

آپ کے پاس جو مواد ہیں ان کو فراہم کریں، جج اے ٹی سی

عمران چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت میں 19 جولائی تک توسیع
پراسیکیوشن کے ساتھ تعاون کریں، پراسیکیوشن تاخیر کرتی ہے تو سخت ایکشن لیا جائےگا، اےٹی سی جج

اےٹی سی جج نے چیرمین پی ٹی آئی کی تینوں مقدمات میں 19 جولائی تک عبوری ضمانت میں توسیع کردی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں