کراچی پریس کلب کے رکن ڈان نیوز کے صحافی خاور حسین کی سانگھڑ سے گولی لگی لاش ملی

کراچی:صحافی خاور حسین کی سانگھڑ سے گولی لگی لاش ملی

خاور حسین ڈان نیوز کے ساتھ منسلک تھے

صحافی خاور حسین کی لاش ان کی گاڑی سے ملی ،سانگھڑ پولیس

سانگھڑ پولیس تحقیقات کے لئے پہنچ گئی

خاور حسین کراچی پریس کلب کے رکن بھی تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں