پاک فوج کے شہید جوان محمد ملوک ملاح کی تدفین ان کے آبائی گاؤں میں کردی گئی نماز جنازہ میں سیکڑوں افراد کی شرکت
کرنل آفتاب کی قیادت میں فوجی دستے نے شہید کو سلامی پیش کی
چار روز قبل لکی مروت میں دہشت گرد حملے میں زخمی ہونے والے سپاہی ملوک ملاح شہید ہوگئے
شہید ملال ملاح اپنے ساتھیوں کے ساتھ گاڑی پر آرہے تھے کہ خارجیوں کی بجھائی ہوئی مائین دھماکے سے پھٹ گئی شہید کے دو ساتھی بر وقت شہید ہوگئے تھے جبکہ ان کو شدید زخمی حالت میں اسپتال میں داخل کردیا گیا تھا جہاں ان کی شہادت ہوئی
شہید ملوک ملاح کو ہزاروں اشکبار آنکھوں اور فوجی سلامی کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا
ہمیں اپنے بہادر سپاہی پر فخر ہے
کرنل آفتاب
گاؤں احمد خان کلمتی میں شہید کے جنازے میں عوام اور فوجی جوانوں کی بڑی تعداد میں شرکت