نجی ایئر لائن نے اسلام آباد سے بحرین جانے والے معمر مسافر کوساڑھے چار گھنٹے تک انتظار کرانے کے بعد آف لوڈ کردیا

نجی ایئر لائن نے اسلام آباد سے بحرین جانے والے معمر مسافر کوساڑھے چار گھنٹے تک انتظار کرانے کے بعد آف لوڈ کردیا
نجی ایئر لائن فلائی جناح کے ذریعے اسلام آباد سے بحرین جانے والے ایبٹ آباد کے معمر اور بیمار مسافر سلطان کو ائیر پورٹ پر بورڈنگ جاری کرنے کے بعد مختلف حیلے بہانوں سے ساڑھے چار گھنٹے تک ذلیل وخوار کرنے کے بعد ڈرامہ کیا اور مدینہ جانے والی پرواز کے کائونٹر پر بھیج دیا اور پھر انہیں کسی وجہ کے بغیر آف لوڈ کردیا
مسافر سلطان محمود خان نے فلائی جناح کے غیر پیشہ ورانہ رویہ کے خلاف عدالتی چارہ جوئی کا اعلان کردیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں