برطانوی سفیر، پی آئی اے کی مداح!
برطانوی سفیر جین میریٹ نے پی آئی اے کے ذریعے کراچی سے اسلام آباد سفر کی ویڈیو جاری کردی
بہت جلد میں پی ائی اے کی پرواز سے براہ راست مانچسٹر جاوں گی، برطانوی سفیر
ہوابازی کا ذاتی شوق ان کو جہاز کے کاک پٹ لے گیا، پی آئی اے کے کپتان کی بریفنگ
سی ای او پی ائی اے نے برطانوی سفیر کو اعزازی ہواباز بنا کر کپتان کی کیپ پیش کی
برطانوی سفیر کا پی ائی اے کیلئے نیک تمناوں اور خواہشات کا اظہار
سی ای او پی آئی اے کی جانب سے برطانوی سفیر کو پروازوں کی بحالی میں انتھک کردار ادا کرنے پر خراج تحسین