پاکستان کے میٹھے آم اپنے گائوں میں دیکھ کر چھٹیوں منانے کیلئے گئی ہوئی پاکستان میں سویڈن کی سفیر نہال ہوگئیں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر آموں کے ڈبے کے ساتھ اپنی تصویر بھی لگادی

پاکستان میں سویڈن کی سفیر کو اپنے گاؤں کی دکان پر پاکستانی آم مل گئے وہ خوشی سے نہال ہوگئیں
پاکستان میں سویڈن کی خوبصورت سفیر الیکس چھٹیاں گزارنے سویڈن گئی ہوئی ہیں خریداری کے دوران انہیں اپنے گائوں کی دکان میں پاکستانی آم مل گئے
وہ نہ صرف خوشی سے نہال ہوگئیں بلکہ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر تصویر لگا کر اپنی خوشی کا اظہار بھی کردیا
سویڈن کی سفیر پاکستان کی مضبوط دوست تصور کی جاتی ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں