نارورے کپ انڈر-15
پاکستان کی ٹیم چمپئن بن گیا۔ انڈر-15 مقابلے میں پاکستان نے فائنل اپنے نام کیا۔
پاکستان ناروے کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
لیاری کے بیشتر کھلاڑیوں پر مشتمل بیٹر فیوچر پاکستان ٹیم نے 1-4 سے سیمی فائنل جیت کر فائنل پہنچ گئی
ناروے کے میدان میں ہر طرف پاکستانی پرچموں کی بہار
پارلیمانی سیکریٹری شازیہ کریم سنگھار نے لیاری کے عوام اور پورے پاکستان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے ہونہار فرزند فائنل جیت کر یوم آزادی کی خوشیاں دوبالا کریں گے۔