ایل پی جی غیر قانونی پلانٹس کے خلاف اوگرا کا کریک ڈاؤن
اوگرا اور ضلعی انتظامیہ کا مانگا منڈی اور رائیونڈ میں مشترکہ آپریشن
دو ایل پی جی غیر قانونی پلانٹس سیل، فلنگ عملہ گرفتار کر لیا گیا
غیر قانونی باؤزر اور ناقص سلنڈرز موقع پر ضبط کر لئے گئے،اوگرا
غیر معیاری فلنگ جان لیوا حادثات کا باعث بن سکتے،اوگرا
اوگرا ریجنل ڈائریکٹر حماد ساجد کی سربراہی میں آپریشن مکمل کیا،اوگرا
پولیس اسٹیشن مانگا منڈی میں ایف آئی آر درج، پلانٹس کا سامان تحویل لے لیا،اوگرا
غیر قانونی پلانٹس کو مکمل طور پر مسمار کرنے کا بھی فیصلہ،اوگرا
ایل پی جی ذخیرہ، فلنگ اور ترسیل صرف لائسنس یافتہ پلانٹس سے ہونی چاہیے،اوگرا
ایل پی جی فیول غیر قانونی فلنگ انسانی جانوں کے لیے خطرہ ہے،اوگرا