الیکشن کمیشن نے مخصوص نشست پر مسلم لیگ نون کی ثمر ہارون بلور سعیدہ جمشید کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا

الیکشن کمیشن/ مخصوص نشستوں کا معاملہ
الیکشن کمیشن نے مخصوص نشست پر ثمر ہارون بلور کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا
سعیدہ جمشید کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا
مخصوص نشستوں پر آنے والی دونوں اراکین کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے
ثمر ہارون بلور نے حال ہی میں اے این پی چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کی تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں