راولپنڈی
بحریہ ٹاؤن ہاؤسنگ سوسائٹی فیز ایٹ میں آر ڈی اے کی مدعیت میں مقدمہ درج
مقدمہ اسکیم انسپکٹر عمران حسین کی مدعیت میں درج کیا گیا
مسٹر علی ریاض کے ایما پر دریائے سواں کیساتھ فلنگ کرکے پلاٹنگ کی گئی ہے ۔ متن
نجی سوسائٹی کا تمام سیوریج وکیمیکل والا پانی دریائے سواں میں شامل کر رہےہیں ۔ متن
غیر قانونی طور پر پلاٹنگ کی انسٹالمنٹ تشہیر کی جارہی ہے ۔ متن
سواں پرفلنگ کرکے تجاوزات تعمیر کی جا رہیں ہیں جو غیر قانونی ہیں ۔ ایف آئی آر کا متن
غیر قانونی اشتہار بازی کیخلاف نوٹسز جاری کئے گئے مگر کام نہ رکا ۔ متن
پنجاب ڈویلپمنٹ اینڈ سٹیزن ایکٹ کی خلاف ورزی پر بھی نوٹس جاری کیا گیا ۔ متن
آر ڈی اے کی درخواست پر نجی ہاؤسنگ سوسائٹی حکام کیخلاف تھانہ روات میں مقدمہ درج کر لیا گیا
چھاپے کے دوران آپریشن مینیجر کرنل ریٹائرڈ جمیل کو گرفتار کر لیا گیا ۔ زرائع