*بجلی کے نرخوں میں 1.53 روپے فی یونٹ کا یہ اضافہ گزشتہ ماہ کے 1.95 روپے کے اضافے پر مزید اضافہ ہے۔ لہذا اب نئے بلوں میں بجلی کے نرخوں میں فی یونٹ 3.48 روپے کا اضافہ ہوگا۔ اس سے گھریلو بجٹ تباہ ہوجائیں گے۔ اور مہنگائی آسمان پے ہوگی۔*
*
*جب سے تبدیلی آئی ہے اور نیا پاکستان بنا ہے ہر مہینے ہی یہ خبر سننے کو ضرور ملتی ہے کہ کہ بجلی کے نرخ میں اضافہ اور عوام پر مزید بوجھ ڈال دیا گیا*
*پچھلے دنوں پاکستان تحریک انصاف نے سوشا چھوڑا کہ پچھلی حکومتوں نے بجلی کہ مہنگائی سودے کیے تھے عمران خان ان کو منسوخ کرکے اب سستے ریٹ پر بجلی لینے کے ٹھیکے کیے ہیں*
*پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا نے اس پر بڑا شور مچایا کہ پچھلی حکومت نے بجلی کا پر یونٹ 25 روپے کا بجلی بنانے والی کمپنیوں سے خریدا*
*عمران خان نیے ایگریمنٹ کے تحت 8 روپے فی یونٹ بجلی کمپنیوں سے خریدے گا*
*بڑی دھوم مچی لیکن دیکھنا یہ ہے کہ پچھلی حکومت نے 25 روپے پر یونٹ لے کر 8 روپے عوام کو دیا اور یہ حکومت 8 روپے پر یونٹ لے کر 25 روپے عوام کو پر یونٹ بجلی فروخت کر رہی ہے پھر چور کون ہوا پاکستان تحریک انصاف ہی چور ہوئی جو 8 روپے پر یونٹ بجلی خرید کر عوام کو 25۔ اور 27 روپے پر بجلی فراہم کر رہی ہے*
*2018 میں جب پاکستان تحریک انصاف کی حکومت آئی اور اب اڑھائی سال گزرنے کے بعد کوئی مہینہ ایسا نہیں کیا جس میں حکومت نے بجلی کی قیمت زیادہ نہ کی ہو کبھی ایک روپے پچاس پیسے کبھی دور پچاس پیسے کبھی تین روپے ہے*
*عوام جن کو پہلے ہی آٹے چینی ادویات خریدنے میں مشکل ہو رہا ہے وہ اتنی مہنگی بجلی کیسے افورڈ کریں گے*
*عمران خان نے صحیح کہا تھا کہ جب ان کی حکومت آئے گی تو عوام کی چیخیں نکلیں گی*
*عوام کی چیخیں نکل رہی ہیں*
*کبھی آٹے کے ریٹ پر*
*کبھی پیٹرول کے ریٹ پر*
*کبھی ادویات کے ریٹ پر*
*کبھی بجلی کے ریٹ پر کبھی گیس کے بلوں پر*
*کیونکہ عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا میں تو آپ کی چیخیں ہی نکلیں گی سکون کی زندگی تو آپ کو قبر میں ہی ملے گی*