کراچی میں گھر میں 45 سالہ پانچ بچوں کی ماں کو شوہر ذبح کرکے فرار ہوگیا

کراچی:پیر آباد کے علاقے میں گھر سے خاتون کی زبع شدہ لاش برآمد،پولیس

کراچی:مقتولہ کی شناخت 45 سالہ ملکیات کے نام سے ہوئی،لاش اسپتال منتقل،پولیس

کراچی:مقتولہ کو شوہر نے گھر کے اندر گلے پر چھری پھیر کر قتل کیا،پولیس

کراچی:قتل کے بعد شوہر شعیب گھر سے فرار ہو گیا،پولیس

کراچی:مقتولہ 5 بچوں کی ماں ہے،واقعہ کے وقت ،3 بچے گھر میں تھے،پولیس

کراچی:قتل کے محرکات کا فوری علم نہ ہو سکا،تفیتیش جاری ہے،پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں