علامہ سید ساجد علی نقوی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے

علامہ سید ساجد علی نقوی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے

مولانا فضل الرحمان نے علامہ ساجد نقوی اور ان کے وفد کا اپنی رہائش گاہ پر استقبال کیا

علامہ عارف واحدی سمیت دیگر رہنما وفد میں شامل

مولانا فضل الرحمان نے علامہ ساجد نقوی سمیت ایم ایم اے کی سابقہ قیادت کو مدعو کیا، ذرائع

غیر فعال ایم ایم اے کو ایک مرتبہ پھر سیاسی میدان میں بھرپور انداز میں اتارنے کی کاوشیں شروع، ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں