پاک پتن میں بارش تو تھم گئی لیکن بارش کے باعث اَموات تاحال جاری، کرنٹ لگنے کے دو مُختلف واقعات میں دو اَفراد جاں بحق ہوگئے

پاک پتن میں بارش تو تھم گئی لیکن بارش کے باعث اَموات تاحال جاری، کرنٹ لگنے کے دو مُختلف واقعات میں دو اَفراد جاں بحق ہوگئے

پاک پتن میں مکانات گِرنے کے بعد کرنٹ لگنے کے واقعات میں مزید دو جانیں گئیں، گاؤں 30 ایس پی میں چارہ کاٹنے کی مَشین سے 35 سالہ علی کو بجلی کا جَھٹکا موقع پر جاں بحق، گاؤں چک بھائی کے میں 30 سالہ ارشد کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں