دوسرے روز بھی سوات کے مختلف مقامات مینگورہ شہر،مالم جبہ اور کالام میں بارش کا سلسلہ جاری ہے،بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

دوسرے روز بھی سوات کے مختلف مقامات مینگورہ شہر،مالم جبہ اور کالام میں بارش کا سلسلہ جاری ہے،بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا،موسم خوشگوار،دوسری جانب پی ڈی ایم اے دریاؤں میں پانی کی بہاؤں میں اضافہ کا الرٹ جاری کیا ہے لیکن دریائے سوات میں پانی کی بہاؤں میں اضافہ نہیں ہوا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں