پشاور میں یوٹیلٹی سٹورز کی بندش کے خلاف ملازمین کا حیات آباد زونل کے سامنے کا احتجاج

پشاور میں یوٹیلٹی سٹورز کی بندش کے خلاف ملازمین کا حیات آباد زونل کے سامنے کا احتجاج ،،، سٹورز کی بندش کو مسترد کرتے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا، مظاہرین کا کہنا ہے، یوٹیلٹی سٹورز بندش منظور نہیں، فیصلے سے 14 ہزار ملازمین بے روزگار ہوں گے، عدالتوں سے حکم امتناعی کے باوجود ملازمین کو نکالا جارہا ہے، اگر کوئی کرپشن میں ملوث ہے تو ان کے خلاف کارروائی کرکے سزا دی جائے ، حکومت نے منافع بخش ادارے کو بند کرنے کا فیصلہ واپس نہ لیا تو پہلے کی طرح اسلام آباد مارچ کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں