مون سون بارشوں کے سبب شمالی علاقہ جات سے پانی کی آمد میں اضافہ ریکارڈ،تربیلا بجلی گھر کے تمام 17 پیداواری یونٹس فعال،

مون سون بارشوں کے سبب شمالی علاقہ جات سے پانی کی آمد میں اضافہ ریکارڈ،تربیلا بجلی گھر کے تمام 17 پیداواری یونٹس فعال،ہری پور مون سون بارشوں کے سبب شمالی علاقہ جات سے پانی کی آمد میں اضافہ ریکارڈ،تربیلا بجلی گھر کے تمام 17 پیداواری یونٹس فعال،تربیلا بجلی گھر اپنے پیداواری ہدف 4 ہزار 8 سو 88 میگاواٹ سے متجاوز کر گئی،بجلی کی پیداوار 4 ہزار 9 سو 14 میگاوٹ تک پہنچ گئی،شعبہ تعلقات عامہ کے اعداد شمار کے مطابق تربیلا جھیل میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ جاری،جس کی وجہ سے جھیل کی سطح بلند ہونا شروع ہوگئی،تربیلا جھیل کی سطح 1527.00 فٹ تک بلند ہوگئی،جھیل میں پانی کی آمد 2 لاکھ 13 ہزار 700 کیوسک فٹ جبکہ جھیل سے پانی کا اخراج 1 لاکھ 74 ہزار 900 کیوسک فٹ کردیا گیا،PHLC میں پانی کا اخراج 400 کیوسک فٹ رہا،دریائے کابل میں پانی کا بہاو 41 ہزار کیوسک فٹ رہا،تربیلابجلی گھر کے تمام پیداواری یونٹس فعال 17 پیداواری یونٹس سے چوبیس گھنٹوں کے دوران 4914 میگاواٹ بجلی حاصل کی جارہی ہے۔

لاہور سمیت پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے دریاؤں میں بھی پانی کی سطح بدل رہی ہے دریائے سندھ میں تونسہ کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں