جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے وادی کاغان دریائے کنہار میں ڈوبنے والے گوجرانولہ کے نوجوان کو 18 گھنٹے بعد زندہ نکال لیا

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے وادی کاغان کے علاقہ بھونجہ میں دریائے کنہار میں ڈوبنے والے نوجوان کو18گھنٹے بعد زندہ نکال لیا


گجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کی گاڑی دریا کنہار میں جاگری تھی جس میں سوار تین افراد اسی وقت ریسکییو کرلیا تھا ایک نوجوان لاپتہ ہوگیا تھا جس کی تلاش جاری تھی اج کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور مقامی رضاکاروں اور ریسکییو نے دریا سے زندہ نکال لیا
خیبرپختونخوا میں بارشوں، آسمانی بجلی گرنے سے چھ افراد جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہو گیا، پی ڈی ایم اے نے قدرتی آفات سے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی، حادثات باجوڑ، کوہاٹ، مالاکنڈ اور خیبر میں پیش آئے جن میں ایک مرد، ایک خاتون اور 4 بچے لقمہ اجل ، ایک بچہ زخمی ہوا جبکہ تین گھروں کو جزوی نقصان بھی پہنچا، تمام اضلاع کی انتظامیہ کو متاثرہ خاندان کو امداد، زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے، پی ڈی ایم اے نے بارشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا انتباہ اور پیشگی اقدامات کے لئے مراسلہ جاری کررکھا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: رپورٹ کی کاپی ایف ٹی پی سے اٹھالیں

DSK
پشاور/ پی ڈی ایم اے رپورٹ

پشاور: خیبرپختونخوا میں بارشوں، آسمانی بجلی گرنے سے نقصانات

پشاور: پی ڈی ایم اے نے جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی

پشاور: گذشتہ 24 گھنٹوں میں خیبرپختونخوا میں مجموعی طور پر 6 افراد جاں بحق، رپورٹ

پشاور: جاں بحق ہونے والوں میں ایک مرد، ایک خاتون اور 4 بچے شامل ، رپورٹ

پشاور: حادثات میں ایک بچہ زخمی بھی ہوا، پی ڈی ایم اے رپورٹ

پشاور: حادثات باجوڑ، کوہاٹ، مالاکنڈ اور خیبر میں پیش آئے ، پی ڈی ایم اے

پشاور: تین گھروں کو جزوی نقصان بھی پہنچا، رپورٹ

پشاور: متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو متاثرہ خاندان کو امداد کی ہدایت، رپورٹ

پشاور: زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کی بھی ہدایت، رپورٹ

پشاور:با رشوں کا سلسلہ 17 جولائی تک جاری رہنے کا امکان، پی ڈی ایم اے

پشاور: ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے اور پیشگی اقدامات کے لیے مراسلہ جاری کررکھاہے،پی ڈی ایم اے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں