علی پور چٹھہ کے نواحی قصبہ سیدنگر میں 18 روز قبل بارش کے باعث خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے باپ اور بیٹا جاں بحق ہو گئے تھے، مرنے والے سیف علی کا خاندان کھلے آسمان کے نیچے اپنی گزروبسر کرنے میں مصروف جبکہ حکومتی اداروں اور مخیر حضرات کی امداد کا منتظر ہے،