عارف والا کے نواحی گاوں 82 ای بی میں بااثر افراد کی محنت کشوں کے مکانوں پر ناجائز قبضہ کرنے کی کوشش ،بااثر افراد نے قیمتی رہائشی اراضی سے بے دخل کرنے کی کوشش میں7 غریب خاندانوں کی زندگی اجیرن کردی
عارف والا کے نواحی گاوں 82 ای بی میں بااثر افراد کی محنت کشوں کے مکانوں پر ناجائز قبضہ کی کوشش بااثر افراد نے قیمتی رہائشی اراضی سے بے دخل کرنے کی کوشش میں7 غریب خاندانوں کی زندگی اجیرن کردی متاثرین بااثر افراد کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے
Sot
متاثرین نے الزام لگایا ہے کہ بااثر افراد پولیس کے ساتھ ساز باز ہو کر ہمیں تنگ کر رہے ہیں، مقامی چند بااثر افراد لاکھوں روپے مالیتی 7 مکانوں پر ناجائز قبضہ کرنا چاہتے ہیں، متاثرین کے مطابق ریونیو ریکارڈ میں بھی رہائشی جگہ اور قبضہ ہمارے مالکان کے نام ہیں ، متاثرین نے حکام بالا سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔۔۔