نوشہروفہروز۔ ٹھاروشاہ کے گاٶں بھارو سیال میں پلاٹ کے جگھڑے نے دو بھائیوں کی جان لے لی ملزم شاہنواز سیال نے بندوق سے فائر کرکے اپنے بڑے بھائیوں شوکت سیال اور شہزاد سیال کو قتل کردیا ٹھاروشاہ پولیس جائے وقوع پر پہنچ کر لعش تحویل میں لے لیئے جبکہ ایمبولینس نہ ملنے کے باعث لعشوں کو لوڈر رکشہ میں اسپتال منتقل کیا گیا پولیس کے مطابق جھگڑہ پلاٹ کے معاملے پر ہوا ہے ملزم قتل کرنے کے بعد فرار ہوگئے ہیں جن کو گرفتار کرنے کے لیئے تلاش جاری ہے