مرکزی روئیت ھلال کمیٹی کئی سالوں کے بعد پہلی مرتبہ مفتی منیب الرحمان کے بغیر نیا چاند دیکھے گی تاہم وزیر سائنس اینڈ ٹیکنولوجی فواد چوہدری کے وزن کے مطابو کمٹی کو ختم نہیں کیا گیا
رجب المرجب 1442 ہجری کے چاند کی رویت کیلئے مولانا عبد الخبیر آزاد، چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی زیر صدارت آج 12 فروری بروز جمعہ بعد نماز عصر (5:30 بجے شام) وزارت مذہبی امور، کوہسار بلاک، پاک سیکرٹریٹ، اسلام آباد میں اجلاس منعقد ہو گا۔
مولانا عبدالخبیر آزاد