لاہور میں کرائے دار نے مالک مکان کی بیٹی کو نشہ آو چیز پلا کر مبینہ ذیادتی کا نشانہ بنایا۔۔ملزم گرفتار

لاہور میں کرائے دار نے مالک مکان کی بیٹی کو نشہ آو چیز پلا کر مبینہ ذیادتی کا نشانہ بنایا۔۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔۔۔پولیس کے مطابق کاہنہ میں بچی کے والدین اسکی خالہ کی وفات کے باعث دونوں میاں بیوی شیخوپورہ گئے ہوئے تھے والدین کی غیر موجودگی کا فائدہ اٹھا کر کرائے دار نے ورغلا کر 14 سالہ بچی کو اوپر بلایا بچی کو پانی میں نشہ آور چیز پلا کر بے ہوشی کی حالت میں مبینہ زیادتی کی ملزم کئی روز تک بچی کو بلیک میل کرکے رقم بھی ہتھیاتا رہا والد نے گھر آکر رقم کے متعلق متاثرہ بچی سے دریافت کیا والد کے دریافت کرنے پر بچی نے واقعے کے متعلق بتایاپولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیاملزم سنی کیخلاف مقدمہ درج جینڈر سیل کے حوالے کردیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں