فیڈرل شریعت کورٹ 18 سال سے کم عمر لڑکی کی شادی کے قانون کے خلاف دائر درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کردیا

فیڈرل شریعت کورٹ

18 سال سے کم عمر لڑکی کی شادی کے قانون کے خلاف دائر درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کردیا

درخواست گزار کے شناختی کارڈ اور مکمل قانون کی دستخط کے ساتھ کاپی ساتھ لف کی جائے اعتراض

درخواست گزار کے تمام وکلاء کے دستخط مکمل نہیں ہیں اعتراض

درخواست گزار اعتراضات کو دور کرکے دوبارہ درخواست دائر کرسکتا ہے رجسٹرار آفس فیڈرل شریعت کورٹ

شہری شہزادہ عدنان نے اپنے وکیل مدثر چوہدری ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی تھی

شادی سے متعلق قانون قرآن اور حدیث کے خلاف بنایا گیا ہے موقف

چائلڈ میرج ریسٹرین بل 2025 خلاف آئین بنایا گیا درخواست میں موقف

درخواست میں قرآنی آیات کا حوالہ بھی دیا گیا موقف

شادی سے متعلق جو قانون بنایا گیا اس کی قید بامشقت سزا رکھی گی ہے موقف

قید بامشقت سزا بھی خلاف آئین ہے موقف

یہ قانون قرآن مجید اور سنت کے خلاف ہے اس کو ختم کیا جائے استدعا

ریاست کو اس قانون کے تحت مقدمہ درج کرنے سے روکا جائے استدعا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں