تعلقات کے شبہے میں کلہاڑی کے وار کر کے بیوہ چچی کو بے دردی سے قتل کر دیا۔اور موقع سے فرار ہو گیا واقعے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی، لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔پولیس نے مقتولہ نسرین بی بی کے بھائی محمد سرفراز کی مدعیت میں مقدمہ درج کرتے ہوئے فوری کارروائی کی اور چند گھنٹوں میں نامزد ملزم محمد احمد کو گرفتار کر کے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔
بہاولنگر:ایک اور حوا کی بیٹی غیرت کی بھینٹ چڑھ گئی. ٹبہ شیرے خان میں بھتیجے نے ناجائز تعلقات کے شبہ پر بیوہ چچی کو موت کے گھاٹ اتار دیا.ملزم نے خاتون کو کلہاڑی کے پے در پے وار سے قتل کیاڈونگہ بونگہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا
ا