بہاولنگر کے علاقے ہارون آباد میں تھانہ سٹی پولیس کی اہم کارروائی.خود کو ایف آئی اے کے اہلکار ظاہر کرنے والے تین جعلی افسران گرفتار کر لیے

بہاولنگر کے علاقے ہارون آباد میں تھانہ سٹی پولیس کی اہم کارروائی.خود کو ایف آئی اے کے اہلکار ظاہر کرنے والے تین جعلی افسران گرفتار کر لیے۔ ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان شاہد، آصف اور اسامہ کو مشکوک حرکات کے باعث روکا گیا۔ تلاشی کے دوران ان کے قبضے سے ایف آئی اے کا مٹرولا سیٹ اور منشیات (آئس) برآمد ہوئی۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی ہے.

ٹکرز…

بہاولنگر:جعلی ایف آئی اے اہلکار بننے والے 3 ملزم گرفتار

بہاولنگر:سٹی پولیس ہارون آباد کی کارروائی میں مٹرولا سیٹ اور آئس برآمد

بہاولنگر:شاہد، آصف اور اسامہ مشکوک حرکات پر دھر لیے گئے

بہاولنگر:ملزمان کے خلاف مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں