جہلم دینہ کے قریب مفرور اشتہاری ملزمان اور سی سی ڈی کے درمیان مبینہ پولیس مقابلہ خطرناک اشتہاری امیر عرف میرو موقع پہ ہلاک

جہلم دینہ کے قریب مفرور اشتہاری ملزمان اور سی سی ڈی کے درمیان مبینہ پولیس مقابلہ ہوا دونوں طرف سے ایک دوسرے سے شدید فائرنگ کی گئی اور فائرنگ سے خطرناک اشتہاری امیر عرف میرو موقع پہ ہلاک ہوگیا ترجمان سی سی ڈی کے مطابق ملزمان نے گرفتاری کےلیے آنے والی سی سی ڈی ٹیم پر فائرنگ کی جبکہ امیر عرف میرو ایک روز قبل سی سی ڈی راولپنڈی کی حراست سے فرار ہوا تھا ٹیکسلا سے تعلق رکھنے والے امیر کی لاش ہسپتال منتقل کر دی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں