دورہ بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا جبکہ کیمپ 9۔جولائی کو کراچی میں شروع ہوگا

دورہ بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا جبکہ کیمپ 9۔جولائی کو کراچی میں شروع ہوگا
زرائع کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈ کے کھلاڑیوں کو کیمپ میں بلاہا جائے گا اور کھلاڑی آٹھ جولائی کو کراچی میں رپورٹ کریں گے۔ نو جولائی سے ٹریینگ شروع ہوگی۔پاکستان ٹیم مینجمنٹ میں نئے کوچز کی تقرری بھی کی جارہی ہے۔ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی مشاورت سے دو مزید غیر ملکی کوچز کو اسپورٹ اسٹاف میں رکھا جائے گا۔گرانٹ لوڈن کے ساتھ شین میکڈرمٹ کی بھی تقرری کا قوی امکان ہے
جبکہ دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان شاہینز کے کھلاڑیوں کا بھی اعلان بھی سوموار کوہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں