جنگ گروپ سے صحافیوں کی برخاستگی اور روزنامہ آواز کی بندش کے خلاف پنجاب اسمبلی پریس گیلری کمیٹی نے ایوان کی کاروائی کا بائیکاٹ 3 رکنی کمیٹی تشکیل

پنجاب اسمبلی پریس گیلری کمیٹی نے ایوان کی کاروائی کا بائیکاٹ کردیا

گیلری میں موجود صحافیوں نے جنگ گروپ سے صحافیوں کی برخاستگی اور روزنامہ آواز کی بندش کے خلاف بائیکاٹ کیا

اپوزیشن رکن اسمبلی اعجاز شفیع نے صحافیوں کے بائیکاٹ کی نشاندہی کی

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے صحافیوں کے بائیکاٹ کا نوٹس لے لیا

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے صحافیوں کے بائیکاٹ کے معاملے پر تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

کمیٹی چیف وہب مسلم لیگ ن رانا محمد ارشد ، صوبائی وزیر سردار شیر علی گورچانی اورراحیلہ خادم حسین کو نامزد کیا

حکومتی کمیٹی نے صحافیوں کا بائیکاٹ ختم کرانے لیے پریس گیلری ممبرز سے مزارات کیے

عظمی بخاری نے صحافیوں کے مسائل کو حل کرنے کی یقین دھانی کروا دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں