اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے ٹرانسفر کیس کا فیصلہ چیلنج کر دیا ہے۔ وکیل منیر اے ملک نے ججز کی انٹرا کورٹ اپیل سپریم کورٹ دائر کردی ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے ٹرانسفر کیس کا فیصلہ چیلنج کر دیا ہے۔ وکیل منیر اے ملک نے ججز کی انٹرا کورٹ اپیل سپریم کورٹ دائر کردی ہے۔

سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ مین ججز ٹرانسفر کو درست قرار دیا تھا۔ سپریم کورٹ پانچ رکنی بینچ نے سنیارٹی کا معاملہ صدر پاکستان کو بھجوا دیا تھا۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ کے ججز ٹرانسفر کیس فیصلہ کو انٹرا کورٹ اپیل مین کالعدم قرار دیا جائے اور انٹرا اپیل کے التواء تک 19 جون کا فیصلہ معطل کیا جائے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججزنے سپریم کورٹ کا ججزٹرانسفرکیس کافیصلہ چیلنج کردیا انٹرا کورٹ اپیل میں فیصلہ کالعدم قراردینے کی استدعا ۔۔ کہاگیاکہ فیصلے تک قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اوردیگر2 ٹرانسفرججزکوکام سے روکا جائے ۔۔ انٹراکورٹ اپیل اسلام آباد ہائیکورٹ کےپانچ ججزکے وکیل منیراے ملک نے دائرکی جس میں ججز کی جانب سے التواء کی بھی استدعا کی گئی ،درخواست میں کہاگیاکہ قائم مقام چیف جسٹس سرفرازڈوگر اوردیگر 2 ٹرانسفرججزکوکیس کے فیصلے تک کام سے روکا جائے ۔۔ جوڈیشل کمیشن کو جسٹس سرفراز ڈوگرکومستقل چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ بنانے سے بھی روکا جائے ، سپریم کورٹ نے 19 جون ججز ٹرانسفر کیس کا فیصلہ سنایا تھا جس میں ججزکی اسلام آباد ہائیکورٹ ٹرانسفر کو آئینی قرار دیا تھا ۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں