لاہور اسلام آباد سے دوبئی جانے والی امارات ائیر لائن کی پرواز ای کے 715 بھارتی فضائی حدود میں چلی گی ائیر پورٹ ذرائع
لاہور موسم کی خرابی کے باعث پرواز اسلام آباد سے دوبئی جاتے ہوئے سیالکوٹ نارووال سے بھارتی فضائی حدود میں داخل ہوئی
لاہور موسلادھار بارش کی وجہ سے پائلٹ فضائی حدود کو بھارت امرتسر کی حدود میں لے گیا
لاہور تقریباً دس منٹ تک امارات ائیر لائن کی پرواز بھارتی فضائی حدود میں رہی
لاہور ائیر ٹریفک کنٹرولر کی نشاندہی پر واپس پاکستان کی فضائی حدود میں پرواز ائی ائیر پورٹ زرائع
امارات ائیر لائن کی پرواز جمرات کی صبح تقریباً ساڑے چار بجے کے قریب اسلام آباد سے دوبئی جاتے ہوئے بھارتی فضائی حدود میں گی
لاہور دس سے گیارہ منٹ بھارتی فضائی حدود میں رہنے کے بعد واپس قصور کے قریب سے پاکستان کی فضائی حدود میں ائی
لاہور موسم خراب ہو یا شدید بارش ہو تو ایسا ہو جاتا ہے ائیر پورٹ زرائع
لاہور یہ کوئی بڑا واقعہ نہیں بھارت اور پاکستان کی فضائی حدود ساتھ ساتھ ہیں ائیر پورٹ ذرائع