سعد اختر، زعیم اقبال شیخ، محمد طارق چوہان، خرم شکور شہزادہ سلطان وقار چوہان، آزاد خان، وسیم احمد خان، ذوالفقار لارک، شرجیل کھرل اور شکیل درانی کو AIG کے عہدے پر ترقی

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن/ ترقیاں

ڈی آئی جی سعد اختر، زعیم اقبال شیخ، محمد طارق چوہان، خرم شکور اور شہزادہ سلطان کو ایڈیشنل آئی جی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، نوٹیفیکیشن

ڈی آئی جی وقار احمد چوہان، آزاد خان، فلیٹ7 لیفٹیننٹ ریٹائرڈ وسیم احمد خان، ذوالفقار لارک، شرجیل کریم کھرل اور شکیل احمد درانی کو ایڈیشنل آئی جی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، نوٹیفیکیشن

ڈی آئی جی اقبال دارا، محمد طاہر، عباس خان، سید خرم علی، ہمایوں بشیر تارڑ اور محمد جعفر کو ایڈیشنل آئی جی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، نوٹیفیکیشن

ایس ایس پی محمد فواد الدین ریاض، محمد علی نیکوکارہ، لیفٹیننٹ ریٹائرڈ عمران شوکت، فیصل بشیر میمن اور جنید احمد کو ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، نوٹیفیکیشن

ایس ایس پی حسن اسد علوی، اعتزاز احمد گورائیہ، عصمت اللہ، فرخ علی، قاسم علی اور سہیل احمد شیخ کو ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی دے دی، نوٹیفیکیشن

ایس ایس کی آغا طاہر، ڈاکٹر میاں سعید احمد، حسن مشتاق سکھیرا، عمر ریاض، شیراز نزیر، محمد ہارون جوئیہ اور اسد سرفراز خان کو ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، نوٹیفیکیشن

ایس ایس پی کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی ضیاء، نجیب الرحمن، عمر فاروق سلامت، صاحبزادہ بلال عمر، عامر عبداللہ خان نیازی، عرفان اللہ خان اور مصطفٰی حمید ملک کو ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، نوٹیفیکیشن

ایس ایس پی وزیر خان ناصر، برکت حسین کھوسہ، عمران شاہد، محمد قریش خان، سجاد خان، شوکت علی، شاد ابن مسیح اور سید محمد عباس رضوی کو ڈی آئی جی کے عہدے پر ترقی دے دی، نوٹیفیکیشن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں