پاک پتن کے ڈسٹرکٹ اسپتال میں سات بچوں کی ہلاکت کی اطلاعات پر بنائی گئی انکوائری کمیٹی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، چلڈرن وارڈ میں ایک ہی ہفتے میں 20 بچوں کی ہلاکتوں کا اِنکشاف،

پاک پتن کے ڈسٹرکٹ اسپتال میں سات بچوں کی ہلاکت کی اطلاعات پر بنائی گئی انکوائری کمیٹی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا، چلڈرن وارڈ میں ایک ہی ہفتے میں 20 بچوں کی ہلاکتوں کا اِنکشاف،

پاک پتن کے ڈسٹرکٹ اسپتال میں موت کے سائے، ایک ہی ہفتے میں 20 بچوں کی ہلاکت کا اِنکشاف، سات بچوں کی ہلاکت کی اِطلاعات پر بنائی گئی انکوائری کمیٹی کی رپورٹ نے چشم کُشا اِنکشافات کر ڈالے، بچوں کی ہلاکت معاملے کی تحقیقات کے لیے 21 جون کو اسپتال کے اپنے ہی ڈاکٹرز اور نرس پر مُشتمل تین رُکنی کمیٹی تشکیل دی گئی تھی، انکوائری رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں ایک ہی رات میں پانچ بچے جان کی بازی ہار گئے، 20 میں سے 15 بچے نومولود تھے، آزادانہ تحقیقاتی کمیٹی کے بجائے ڈاکٹرز اور نرس پر مُشتمل بنائی گئی تین رُکنی کمیٹی نے ان اموات کو طبعی اموات قرار دے کر سب اچھا ہے دکھا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں