بیرسٹر گوہر کا پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

*تازہ ترین*
*بیرسٹر گوہر کا پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان*

*بغیر کسی دباٶ کے پارٹی چھوڑ رہا ہوں مزید تحریک انصاف میں رہ نہیں سکتا:بیرسٹر گوہر
*میں عوام کو سچ بول رہا ہوں عمران خان 2028 تک رہا نہیں ہوسکتے:بیرسٹر گوہر
*عمران خان پر 9 مٸ سمیت کرپشن کے الزامات ہیں ان کی رہاٸی ناممکن لگ رہی ہیں:بیرسٹر گوہر
*قومی اسمبلی کا نشست بھی جلد چھوڑ رہا ہوں:بیرسٹر گوہر
:ملک ترقی اور خوشالی کی طرف گامزن ہیں عوام وفاقی حکومت کا ساتھ دیں:بیرسٹر گوہر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں