ملتان/خواجہ سراؤں اور پولیس کے درمیان جھگڑ اخواجہ سراء زخمی سی پی او ملتان کا,خواجہ سراؤں سے ناروا سلوک کرنے پر دو پولیس اہلکار معطل,

ملتان/خواجہ سراؤں اور پولیس کے درمیان جھگڑے کا معاملہ,ایک خواجہ سراء زخمی

ملتان,زخمی خواجہ سراء کا نشتر اسپتال میں علاج معالجہ جاری

ملتان,سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کا واقعہ پر سخت ایکشن

ملتان,لڑائی جھگڑے کا واقعہ قادرپور راں میں پیش آیا,سی پی او ملتان

ملتان,خواجہ سراؤں سے ناروا سلوک کرنے پر اے ایس آئی عطا اللہ اور کانسٹیبل سعید معطل,سی پی او ملتان

ملتان,معطل پولیس اہلکاروں کیخلاف سخت محکمانہ کارروائی کا آغاز کردیاگیا,سی پی او ملتان

ملتان,کمزور طبقات بلخصوص خواجہ سراؤں کے حقوق کے تحفظ کے لیے کوشاں ہیں,سی پی او ملتان

ملتان,خواجہ سراؤں کے ساتھ برا سلوک نا قابل برداشت ہے,صادق علی ڈوگر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں