پہلا محرم 1447 ہجری 27 جون 2025 کو متوقع

محرم 1447 ہجری کی متوقع رویت ہلال
ترجمان سپارکو

ہلال (نیا چاند) کی پیدائش

25 جون 2025کو بعد دوپہر 3:32 (پاکستان اسٹینڈرڈ ٹائم) پر متوقع

26 جون 2025 کو غروب آفتاب کے وقت، ہلال کی عمر تقریباً 28 گھنٹے اور 15 منٹ ہوگی۔

ملک کے ساحلی علاقوں میں غروب آفتاب اور غروب ماہتاب (چاند ڈوبنے) کے درمیان متوقع مدت 75 منٹ ہوگی،

جو ہلال کی رویت کے لیے موافق ترین حالات فراہم کرے گی۔

فلکیاتی عوامل کی بنیاد پر26 جون 2025 کی شام صاف موسم کی صورت میں محرم کا نیا چاند نظر آنے کے چانس بہترین ہیں

پہلا محرم 1447 ہجری 27 جون 2025 کو متوقع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں