ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد*
ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے مبینہ قتل کا معاملہ
پولیس کیجانب سے ملزم عمر حیات کو عدالت میں پیش کردیا گیا
ملزم کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا ہے
جوڈیشل مجسٹریٹ محمد حفیظ کی عدالت میں ملزم کو پیش کیا گیا
عدالت نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بیجھنے کا حکم دے دیا
*ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد*
ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے مبینہ قتل کا معاملہ
پولیس کیجانب سے ملزم عمر حیات کو عدالت میں پیش کردیا گیا
ملزم کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا ہے
جوڈیشل مجسٹریٹ محمد حفیظ کی عدالت میں ملزم کو پیش کیا گیا
عدالت نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بیجھنے کا حکم دے دیا
پراسیکوشن کیجانب سے ملزم کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا نہیں کی گئی
*ملزم عمر حیات کے وکلا کیجانب سے عدالت میں والدین سے ملاقات نہ کروانے کا شکوہ*
کیس کی میڈیا پر ہائپ بنی ہوئی ہے، والدین سے ملنے نہیں دیا جارہا، وکیل صفائی
اب ملزم جوڈیشل ہوگیا ہے، عدالت